جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت نے پاکستانی معیشت مرغی انڈوں میں بند کر دی

datetime 27  فروری‬‮  2021

حکومت نے پاکستانی معیشت مرغی انڈوں میں بند کر دی

بہاول پور(آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملائیشیا آج ایشاء کا معاشی ٹائیگر،سعودی عرب،ترکی ترقی کی منازل طے کرچکے لیکن موجودہ حکومت نے پاکستان کی معشیت کو مرغی اور انڈوں میں بند کر دیا ہے۔ 73سال سے پاکستان عوام ملک میں آئین و قانون اور قائداعظم کے پاکستان… Continue 23reading حکومت نے پاکستانی معیشت مرغی انڈوں میں بند کر دی

خود کو گولی مارنا جنید کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے، ڈاکٹر ماہا شاہ ان نشہ آور چیزوں کی عادی تھی، چالان میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2021

خود کو گولی مارنا جنید کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے، ڈاکٹر ماہا شاہ ان نشہ آور چیزوں کی عادی تھی، چالان میں تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (آن لائن) ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیس کے چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا کوکین اور دیگر نشہ آور چیزیں استعمال کرنے کی عادی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں حتمی چالان منظور… Continue 23reading خود کو گولی مارنا جنید کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے، ڈاکٹر ماہا شاہ ان نشہ آور چیزوں کی عادی تھی، چالان میں تہلکہ خیز انکشاف

جماعت اسلامی پی ڈی ایم کا 12 واں کھلاڑی بن گئی

datetime 27  فروری‬‮  2021

جماعت اسلامی پی ڈی ایم کا 12 واں کھلاڑی بن گئی

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جماعت اسلامی میں معاملات طے پاگئے، جماعت اسلامی بھی سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کو سپورٹ کریگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بگڑے معاملات کو پھر سنبھال لیا،اتحاد کو… Continue 23reading جماعت اسلامی پی ڈی ایم کا 12 واں کھلاڑی بن گئی

پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

datetime 27  فروری‬‮  2021

پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

کراچی (آن لائن ) پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کرونا ایس او پیز سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق… Continue 23reading پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

حکومتی ارکان اسمبلی کے پیپلز پارٹی سے رابطے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  فروری‬‮  2021

حکومتی ارکان اسمبلی کے پیپلز پارٹی سے رابطے، تہلکہ خیز دعویٰ

کوہاٹ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل ارکانِ اسمبلی ہم سے رابطے میں ہیں، حفیظ شیخ کو کامیاب کرانا مہنگائی میں اضافہ اور آئی ایم ایف کے غلامی کے مترادف ہے،سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہو گا، جس کے لیے عوام تیاری کریں،… Continue 23reading حکومتی ارکان اسمبلی کے پیپلز پارٹی سے رابطے، تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب میں حکومت کا ن لیگ سے ہاتھ ملانے کا معاملہ، وفاقی وزیر نے تصدیق کردی

datetime 27  فروری‬‮  2021

پنجاب میں حکومت کا ن لیگ سے ہاتھ ملانے کا معاملہ، وفاقی وزیر نے تصدیق کردی

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون… Continue 23reading پنجاب میں حکومت کا ن لیگ سے ہاتھ ملانے کا معاملہ، وفاقی وزیر نے تصدیق کردی

سرپرائز ڈے مبارک، پاکستانیوں کے فنٹاسٹک چائے پر مزاحیہ تبصرے

datetime 27  فروری‬‮  2021

سرپرائز ڈے مبارک، پاکستانیوں کے فنٹاسٹک چائے پر مزاحیہ تبصرے

اسلام آباد (این این آئی)2019 میں بالاکوٹ میں بھارتی دراندازی کی ناکام کوشش اور پھر 27 فروری کو پاکستان کی جانب سے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی طیاروں کو مارگرانے کو 2 سال ہوگئے تاہم پاکستان میں چائے کا ذکر اب بھی ہے،27 فروری، 2019 کو پاک فضائیہ نے ملکی فضائی حدود… Continue 23reading سرپرائز ڈے مبارک، پاکستانیوں کے فنٹاسٹک چائے پر مزاحیہ تبصرے

تحریک انصاف حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، بی آر ٹی کے کرایوں میں فی سٹاپ بڑے اضافے کی تجویز دیدی گئی

datetime 27  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، بی آر ٹی کے کرایوں میں فی سٹاپ بڑے اضافے کی تجویز دیدی گئی

پشاور(آن لائن)بی آر ٹی کے کرایوں میں فی سٹاپ 5سے 15روپے تک اضافہ کی تجویز دی گئی ہے یہ اضافہ آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر کئے جانے کے امکانات ہیں صوبائی حکومت کی جانب سے بی آر ٹی پر سالانہ سبسڈی دی جا رہی ہے بی آر ٹی کے کرایہ عام… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، بی آر ٹی کے کرایوں میں فی سٹاپ بڑے اضافے کی تجویز دیدی گئی

سیاست میں نیا موڑ، پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی ایم کیو ایم میں بھی اتفاق، پیپلز پارٹی اپنے 2 امیدوار دستبردار کرنے پر رضامند

datetime 27  فروری‬‮  2021

سیاست میں نیا موڑ، پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی ایم کیو ایم میں بھی اتفاق، پیپلز پارٹی اپنے 2 امیدوار دستبردار کرنے پر رضامند

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کیلئے 2 نشستوں پر اپنے امیدوار دستبردار کرانے پر رضامندی ظاہر کردی۔ تفصیلا ت کے مطابق پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیوایم پاکستان مرکز بہادرآباد پہنچا جس میں ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضیٰ وہاب اور وقار مہدی شامل تھے۔ ایم کیو ایم رہنماؤں… Continue 23reading سیاست میں نیا موڑ، پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی ایم کیو ایم میں بھی اتفاق، پیپلز پارٹی اپنے 2 امیدوار دستبردار کرنے پر رضامند