تحریک انصاف کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، شبلی فراز پر بڑا اعتراض لگا دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے اثاثوں پر اعتراض لگادیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شبلی فراز نے اپنے اثاثوں میں لاکھوں روپے کا تحفہ ظاہر کیا ہے، قانون کے مطابق شبلی فراز بھاری مالیت کا تحفہ ظاہر نہیں کر سکتے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، شبلی فراز پر بڑا اعتراض لگا دیا گیا