پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا
بہاولپور ( آن لائن ) بہاولپور میں پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولپور کے ڈسٹرکٹ حاصل پور کے قریب پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کے سبب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع… Continue 23reading پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا



































