خاتون اول بشریٰ عمران اچانک پناہ گاہ پہنچ گئیں
لاہور(این این آئی) خاتون اول بشریٰ عمران نے رات مزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ فرح خان بھی ہمراہ تھیں۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں مقیم لوگوں سے کھانے کے معیار اور رہائشی سہولتوں… Continue 23reading خاتون اول بشریٰ عمران اچانک پناہ گاہ پہنچ گئیں