جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی صحت اب کیسی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان اپنی صحت اور خوراک کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے یک انٹرویومیں کیا ۔ انہوں نے کہا اپوزیشن سے کہا ہے کہ

آئیں مل بیٹھ کر عوام کیلئے کام کرتے ہیں، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں بہت سے لوگ ہیں جو زبردست کام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چند لوگ ہیں جو تیلی لگانے والے ہیں، ان پر کرپشن کے کیسز ہیں، الیکشن ریفارمز پر آکر بیٹھیں، ہارس ٹریڈنگ سمیت تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ن لیگ نیب پر حملے کی تیاری کررہی ہے، یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے، نیب ترمیم کو الگ رکھیں، نیب پر مرضی کی ترامیم نہیں ہوسکتیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں پر حملہ کرنا مسلم لیگ ن کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…