ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ایف ایس سی کی طالبہ کی تین افراد 7 ماہ تک آبر وریز ی کرتے رہے ،معاملہ کس طرح سامنے آیا؟ انتہائی افسوسناک تفصیلات

datetime 23  مارچ‬‮  2021 |

خیر پور (این این آئی)خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ کو 3 ملزمان نےآبرو ریزی کا نشانہ بنایا، متاثرہ طالبہ ملزمان کیخلاف وویمن پروٹیکشن سیل پہنچ گئی۔طالبہ کے مطابق ملزمان نے مجھے 7 ماہ تک آبرو ریزی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کیا گیا۔متاثرہ طالبہ نے بتایا کہ 7 لاکھ

روپے دے چکی ہوں، ملزمان مزید پیسے مانگ رہے ہیں، تحفظ فراہم کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔پولیس کے مطابق ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، آخری اطلاعات تک 2 کی تلاش جاری تھی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تصدیق کے بعد وویمن پروٹیکشن سیل میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…