نوبیاہتا دلہن کو شوہر نے نشے کی حالت میںدرندگی کا نشانہ بناڈالا،تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل
کراچی(این این آئی)نوبیاہتا دلہن کو درندہ صفت شوہر نے نشے میں دھت ہو کر درندگی کا نشانہ بنایا، تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کردیا گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔واقعہ 17 جون کو پیش آیا، 20برس کی خاتون سول اسپتال کے ٹراما سینٹر کے آئی سی یو3 میں داخل ہے، پولیس… Continue 23reading نوبیاہتا دلہن کو شوہر نے نشے کی حالت میںدرندگی کا نشانہ بناڈالا،تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل










































