میٹرک اور انٹر میڈیٹ کلاسز کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری کردیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان… Continue 23reading میٹرک اور انٹر میڈیٹ کلاسز کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری کردیا گیا