حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان ملنے پر فواد چودھری نے اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا اضافی قلم دان ملنے پر مبارک باد دی ہے۔فواد چوہدری نے حماد اظہر کے لیے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آپ اس وزارت کے پوری طرح مستحق تھے۔وفاقی وزیر سائنس نے وزیر خزانہ کا قلم دان ملنے… Continue 23reading حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان ملنے پر فواد چودھری نے اہم پیغام جاری کر دیا


































