نادرا نے سرٹیفکیٹ کا اجرا ءشروع کر دیا شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری
کراچی(این این آئی)منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ کوارڈینیشن اور نادرا کے تعاون سے کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا۔ڈی جی نادرا میر عجم خان درانی کے احکامات پر کراچی کے تینوں میگا سینٹرز پر سرٹیفکیٹ کی سہولت مہیا کردی گئی۔ ڈی جی نادرا سندھ میر عجم خان درانی کے مطابق ویکسینیشن… Continue 23reading نادرا نے سرٹیفکیٹ کا اجرا ءشروع کر دیا شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری



































