پشاور سے لندن 10کلو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، برطانوی شہری گرفتار
پشاور (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے پشاورکے باچاخان ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے سامان سے 10کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے پشاورائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو گرفتارکیا، دوران کاروائی ملزم کے ٹرالی بیگ سے10.6 کلو گرام چرس برآمد کی… Continue 23reading پشاور سے لندن 10کلو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، برطانوی شہری گرفتار