سجاول گھومنے آئے غیر ملکی جوڑے سے فون چھیننے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
سجاول (این این آئی)سجاول میں پولینڈ کے سیاح جوڑے سے فون چھیننے والے ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔پولیس کے مطابق وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کے نوٹس پر ٹھٹہ اور سجاول کے انچارچ ڈی آئی بی کو معطل کر دیا گیا ہے۔سجاول میں بائی پاس کے مقام پر غیر ملکی سیاحوں… Continue 23reading سجاول گھومنے آئے غیر ملکی جوڑے سے فون چھیننے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے