سندھ میں کتنے فیصدلڑکے اور لڑکیاں سکول نہیں جاتے؟ یونیسیف نے پیپلز پارٹی کی حکومت کے دعوئوں کی قلعی کھول دی
کراچی(این این آئی) پاکستان میں یونیسیف کی نمائندہ ایڈا گرما نے کہا ہے کہ سندھ میں 52 فیصد بچے اور 58 فیصد لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں۔سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ نے سندھ ٹیکنیکل اسسٹنٹ فار ڈولپمنٹ ان ایجوکیشن پروگرام کا افتتاح کیا جس کی مالی امداد یورپی یونین (ای یو)کے ذریعے 8 6.8… Continue 23reading سندھ میں کتنے فیصدلڑکے اور لڑکیاں سکول نہیں جاتے؟ یونیسیف نے پیپلز پارٹی کی حکومت کے دعوئوں کی قلعی کھول دی