منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2021

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (آن لائن)ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اورتمام ڈپٹی کمشنر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرے گے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جائیں گی جبکہ عوامی مقامات پر ماسک… Continue 23reading ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

’’مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو‘‘لیکن اس کام کی اجازت نہیں دوں گا ، جاوید لطیف نے طبل بجا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021

’’مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو‘‘لیکن اس کام کی اجازت نہیں دوں گا ، جاوید لطیف نے طبل بجا دیا

شیخوپورہ(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اب کسی کو غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے نہیں دیں گے، اگر پاکستان بچانے کے لیے مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ میں میاں جاوید لطیف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم… Continue 23reading ’’مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو‘‘لیکن اس کام کی اجازت نہیں دوں گا ، جاوید لطیف نے طبل بجا دیا

’’مریم نواز کو کچھ ہوا تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘‘

datetime 14  مارچ‬‮  2021

’’مریم نواز کو کچھ ہوا تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘‘

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قائد مریم نواز کو اگر کچھ ہوا تو اس جعلی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، اپوزیشن کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیئے حکومت… Continue 23reading ’’مریم نواز کو کچھ ہوا تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘‘

’’اگلے 6دن برفباری اور بارشوں کا امکان ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

’’اگلے 6دن برفباری اور بارشوں کا امکان ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔آج بروز اتوار بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا تھا ۔ جبکہ دیگر علاقوں میں… Continue 23reading ’’اگلے 6دن برفباری اور بارشوں کا امکان ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

’’شہزاد اکبر کی سربراہی میں مریم نواز کیخلاف پٹیشن تیار ‘‘ حکومتیں کارکردگی سے چلتی ہیں ،چمچہ گیری سے نہیں۔پہلے آپ اور چوہان طے کر لیں کون بڑا چمچہ ہے؟ عظمی بخاری کا حیران کن دعویٰ

datetime 14  مارچ‬‮  2021

’’شہزاد اکبر کی سربراہی میں مریم نواز کیخلاف پٹیشن تیار ‘‘ حکومتیں کارکردگی سے چلتی ہیں ،چمچہ گیری سے نہیں۔پہلے آپ اور چوہان طے کر لیں کون بڑا چمچہ ہے؟ عظمی بخاری کا حیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں مریم نواز کیخلاف پٹیشن تیار کی گئی،شہزاد اکبر جمعہ کی رات کو لاہور آتا ہے اگلے دن مریم نواز کیخلاف پٹیشن دائر ہوجاتی ہے،پھر عمران خان کے منشی کہتے ہیں ہمارا نیب سے کوئی تعلق… Continue 23reading ’’شہزاد اکبر کی سربراہی میں مریم نواز کیخلاف پٹیشن تیار ‘‘ حکومتیں کارکردگی سے چلتی ہیں ،چمچہ گیری سے نہیں۔پہلے آپ اور چوہان طے کر لیں کون بڑا چمچہ ہے؟ عظمی بخاری کا حیران کن دعویٰ

داغ، جُھریاں، رنگت کی خرابی کے مسائل ، لیزر کے  ذریعے سرجری ،کیا یہ مناسب عمل ہے؟ماہرین نے بتا دیا 

datetime 14  مارچ‬‮  2021

داغ، جُھریاں، رنگت کی خرابی کے مسائل ، لیزر کے  ذریعے سرجری ،کیا یہ مناسب عمل ہے؟ماہرین نے بتا دیا 

اسلام آباد(یواین پی)کیل مہاسے اور ان کے داغ، جُھریاں، رنگت کی خرابی وہ مسائل ہیں جو خواتین کی جلد کو متاثر کرتے ہیں۔ عمر بڑھنا، سورج کی روشنی یا جلد کی ضروری نگہداشت کی کمی ایسی وجوہات ہیں جو ان مسائل کو پیدا کرتے ہیں۔ ایسے مسائل کو کم کرنے اور یا ان سے پیچھا… Continue 23reading داغ، جُھریاں، رنگت کی خرابی کے مسائل ، لیزر کے  ذریعے سرجری ،کیا یہ مناسب عمل ہے؟ماہرین نے بتا دیا 

چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کا الیکشن ہارنے کے باوجود اپوزیشن کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حکومت کی بے چینی میں اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2021

چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کا الیکشن ہارنے کے باوجود اپوزیشن کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حکومت کی بے چینی میں اضافہ

اسلام آباد، نارروال( آن لائن ، این این آئی )سینیٹ کے نئے چیئرمین اور سینیٹرز کے انتخاب کے بعد سینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیاں اورخصوصی کمیٹیاں ختم کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق 36 وزارتوں اور ڈویژنوں کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل ازسر نو ہوگی۔ چیئرمین سینیٹ آئندہ چند روز میں نئی کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کا الیکشن ہارنے کے باوجود اپوزیشن کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حکومت کی بے چینی میں اضافہ

پی ٹی آئی حکومت کا وہ کام جس کی عالمی سطح پر پذیرائی ہونے لگی وزیر اعظم عمران خان بھی خوشی سے نہال ، اپنی کامیابی قرار دیدیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کا وہ کام جس کی عالمی سطح پر پذیرائی ہونے لگی وزیر اعظم عمران خان بھی خوشی سے نہال ، اپنی کامیابی قرار دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی دنیا پی ٹی آئی کی ماحولیاتی پالیسی کی معترف ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عالمی ادارے ورلڈ اکانومک کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے تحریر کیا کہ پی ٹی آئی کی ماحولیاتی پالیسیوں کوعالمی سطح پر… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا وہ کام جس کی عالمی سطح پر پذیرائی ہونے لگی وزیر اعظم عمران خان بھی خوشی سے نہال ، اپنی کامیابی قرار دیدیا

سینیٹ الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ن لیگ نے گیلانی کو برادران یوسف کی طرح دھوکا دیا، حیران کن دعویٰ

datetime 14  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ن لیگ نے گیلانی کو برادران یوسف کی طرح دھوکا دیا، حیران کن دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نےمیڈیا سے گفتگو سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ کہ ن لیگ نے پی پی کو دھوکہ دیا ، ن… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ن لیگ نے گیلانی کو برادران یوسف کی طرح دھوکا دیا، حیران کن دعویٰ