جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

چینی اسکینڈل ، جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2021

چینی اسکینڈل ، جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے

لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے مبینہ مالیاتی فراڈ میں ڈیڑھ گھنٹہ ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم کے سوالوں کا جواب دیا، وکلا نے ریکارڈ پیش کر دیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم نے تحقیقات کیں۔ علی ترین ڈیرھ… Continue 23reading چینی اسکینڈل ، جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے

آئندہ 72گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2021

آئندہ 72گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (اے پی پی/مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ72 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتے کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔جبکہ… Continue 23reading آئندہ 72گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے بھگدڑ شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے، وقفے وقفے سے 4دھماکے ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے بھگدڑ شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے، وقفے وقفے سے 4دھماکے ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

لاہور (آن لائن)سندر انڈسٹرئیل سٹیٹ میں واقع ایک کیمیکل ملز میں ہولناک آتشزدگی کے دوران ہونے والے تین دھماکوں سے پورا اعلاقہ لرز اٹھا جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا گرد و نواح کی فیکٹریوں سے مزدور باہر نکل آئے جبکہ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی پندرہ گاڑیاں اور… Continue 23reading کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے بھگدڑ شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے، وقفے وقفے سے 4دھماکے ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

جہانگیر ترین کا احتساب پاکستانی سیاسی جماعتوں کے لیے نئی مثال ہے،یہ احتساب کسی کو ہضم نہیں ہورہا ہے ،پی ڈی ایم بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کا احتساب پاکستانی سیاسی جماعتوں کے لیے نئی مثال ہے،یہ احتساب کسی کو ہضم نہیں ہورہا ہے ،پی ڈی ایم بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن )وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا احتساب پاکستانی سیاسی جماعتوں کے لیے نئی مثال ہے اس لیے کسی کو ہضم نہیں ہو رہا، اسلام آباد میں پانی کی بلا تعطل سپلائی کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں… Continue 23reading جہانگیر ترین کا احتساب پاکستانی سیاسی جماعتوں کے لیے نئی مثال ہے،یہ احتساب کسی کو ہضم نہیں ہورہا ہے ،پی ڈی ایم بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

میرے وزیروں کو بھی نہیں پتہ کہ ہم نے پچھلے دو سال کتنی تنگی میں گزارے ہیں،وزیر اعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 8  اپریل‬‮  2021

میرے وزیروں کو بھی نہیں پتہ کہ ہم نے پچھلے دو سال کتنی تنگی میں گزارے ہیں،وزیر اعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فراش ٹائون میں نیاپاکستان ہائوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا اورتقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اب غریب کااپنا گھر ہوگا،اب اس سکیم کے تحت جو وہ کرایہ دیتے ہیں اسی کرائے کو وہ قسطوں کے طور پر دیں گے اور وہ اپنے گھر… Continue 23reading میرے وزیروں کو بھی نہیں پتہ کہ ہم نے پچھلے دو سال کتنی تنگی میں گزارے ہیں،وزیر اعظم عمران خان کا دعویٰ

پی ڈی ایم کی تمام 9جماعتوں کے ’’باپوں‘‘ پر ایک ’’باپ‘‘ سب پر بھاری ثابت ہوا ،پاکستانی سیاست میں اب ’’باپ‘‘ کا کردار پوشیدہ نہیں رہا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  اپریل‬‮  2021

پی ڈی ایم کی تمام 9جماعتوں کے ’’باپوں‘‘ پر ایک ’’باپ‘‘ سب پر بھاری ثابت ہوا ،پاکستانی سیاست میں اب ’’باپ‘‘ کا کردار پوشیدہ نہیں رہا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ /کراچی(این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما ممتاز پارلیمنٹرین اورسابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی معاملات میں ’’باپ‘‘ کا کردار بظاہر پوشیدہ رکھا جاتا تھا لیکن اب پاکستانی سیاست میں ’’باپ‘‘ کا کردار پوشیدہ نہیں رہا،دراصل پی ڈی ایم میں انتشار کی اصل ذمہ داری… Continue 23reading پی ڈی ایم کی تمام 9جماعتوں کے ’’باپوں‘‘ پر ایک ’’باپ‘‘ سب پر بھاری ثابت ہوا ،پاکستانی سیاست میں اب ’’باپ‘‘ کا کردار پوشیدہ نہیں رہا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

جہانگیرترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے ،پیشگوئی کر دی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

جہانگیرترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے ،پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین زیادہ دیر پاکستان تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے۔مراد علی شاہ سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا تھا کہ جہانگیر ترین پیپلز پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں تاہم جہانگیر ترین نے اس قسم کی تمام… Continue 23reading جہانگیرترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے ،پیشگوئی کر دی گئی

پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام

datetime 8  اپریل‬‮  2021

پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام

لاہور(این این آئی) پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام،ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے لئے اپلائی کرنے کا عمل مکمل ہو گیا -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس بے گھر وں کو چھت دینے کے وعدے کی… Continue 23reading پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق چند ہی روز میں دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2021

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق چند ہی روز میں دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری

سلام آباد(آن لائن)ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق چند ہی روز میں دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا،صدر مملکت کے دستخط کے بعد ایچ ای سی دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا گیا،نظرثانی شدہ صدارتی آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گانئے صدارتی آرڈیننس میں مارچ میں جاری کیے گئے آرڈیننس کی بعض شقوں… Continue 23reading ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق چند ہی روز میں دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری