غیرملکی خاتون سے ٹیکسی ڈرائیور کی بدتمیزی
لاہور (ا ین این آئی) لاہور میں کرائے کے تنازع پر غیرملکی خاتون سے ٹیکسی ڈرائیور نے بدتمیزی کی۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق غیرملکی خاتون ٹیکسی پر ائیرپورٹ جا رہی تھیں کہ راستے میں گاڑی خراب ہوگئی۔ کرائے کے تنازع پر ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون سے بدتمیزی کی۔خاتون نے فیروز پور روڈ سے 15 پر… Continue 23reading غیرملکی خاتون سے ٹیکسی ڈرائیور کی بدتمیزی