ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)81واں یوم پاکستان 23مارچ بروز منگل ملی جوش وجذبے اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے ،ملک بھر میں کورونا ایس اوز پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے تقریبات منعقد کی جائیں گی ،تمام سرکاری… Continue 23reading ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان