وزیر اعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار ہوگئے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کہ وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نے خود کو گھر میں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا