اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ مہنگائی اور حکومت کیخلاف نکلنے کیلئے نواز شریف کے اشارے کی منتظر

datetime 15  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے اشیائے خوردو نوش بازار سے یا تو ناپید ہیں یا پھر دستیاب نہیں ہیں، عوام کو ایک کلو چینی کے لئے سارا دن قطاروں میں کھڑا ہونا پڑتا ہے ،عوام مہنگا ئی سے تنگ ہیں جبکہ نالائق حکمرانوں سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہو رہی،یہ مافیاز کی حکومت ہے، ہم پہلے ہی کہتے

تھے یہ عوامی نہیں بیرونی ایجنڈے پر اقتدار میں آئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور حکومت کے خلاف نکلنے کے لئے پارٹی قائد نواز شریف کے اشارے کے انتظارمیں ہیں ،نالائق حکمران سیاسی انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں،حکمرانوں نے تمام ادارے تباہ کردیئے ہیں،دو سالوں میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا،معیشت تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…