سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں، ن لیگ کی شدید تنقید
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ پہلا وزیراعظم ہے جو آرڈیننس کے ذریعے عوام اور ملک پر ڈاکے ڈال رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سینٹ میں ووٹ… Continue 23reading سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں، ن لیگ کی شدید تنقید