تحریک انصاف کے رہنما نے ن لیگی امیدوار نوشین افتخار کو چائے پینے کی دعوی دیدی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے این اے 75کے امیدوار علی اسجد ملہی نے(ن)لیگی امیدوار نوشین افتخار کو چائے پینے کی دعوت دیدی ۔ منگل کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دور ان علی اسجد ملہی نے نوشین افتخار کو دعوت دی کہ آپ ہمارے ساتھ بیٹھ کر چائے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما نے ن لیگی امیدوار نوشین افتخار کو چائے پینے کی دعوی دیدی