کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درجنوں اسکولوں سیل
پشاور(این این آئی)پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف علاقوں میں 42 اسکولوں کو سیل کردیا گیا،پابندی کے باوجود طلبہ کو اسکول بلایا جارہا تھا ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ،زریاب کالونی،حیات آباد اور گلبہار سمیت دیگر علاقوں میں کریک ڈائون کیا گیا جس کے دوران کورونا ضابطہ اخلاق… Continue 23reading کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درجنوں اسکولوں سیل