الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےشدید تنقید کر دی
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی بلا امتیاز اور بلا تخصیص احتسابی عمل شروع کیا اوروزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق قبضہ مافیا کے خلاف جنگ کا آغاز کیا، تمام ریاستی اداروں نے بڑی جرأت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قبضہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےشدید تنقید کر دی