ہمارے ووٹ کیوں کم ہوئے،وفاداریاں کیوں تبدیل ہو رہی ہیں،اگر یہ کام نہ کیا گیا تو لانگ مارچ کا زیادہ فائدہ نہ ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ
پشاور (این این آئی)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے میں اگر ہم اس پارلیمان سے استعفے نہیں دیتے تو شاید لانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہ ہو،مریم نواز کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، کیا… Continue 23reading ہمارے ووٹ کیوں کم ہوئے،وفاداریاں کیوں تبدیل ہو رہی ہیں،اگر یہ کام نہ کیا گیا تو لانگ مارچ کا زیادہ فائدہ نہ ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ