وزارت تعلیم کی ایک نصاب سے متعلق رپورٹ مسترد چیف جسٹس نے سیکرٹری تعلیم کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ملک میں ایک نصاب سے متعلق کیس وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وزارت تعلیم حکام کی سرزنش کی اور کہا ہے کہ وزارت تعلیم کی ایک نصاب سے متعلق رپورٹ اطمینان بخش نہیں،ایک نصاب کے معاملہ کو طول دیا جا رہا ہے، ایک نصاب… Continue 23reading وزارت تعلیم کی ایک نصاب سے متعلق رپورٹ مسترد چیف جسٹس نے سیکرٹری تعلیم کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی