حکومت کا مساجد اور نماز تراویح سے متعلق اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی ہوئی تیسری لہر کے حوالے سے کہتے ہیں کہ رمضان المبارک میں کوئی مسجد بند نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مساجد کھلی رہیں گی، جہاں نمازِ تراویح کی ادائیگی… Continue 23reading حکومت کا مساجد اور نماز تراویح سے متعلق اہم اعلان