عثمان بزدار اور محمود خان کی چھٹی ہونیوالی ہے،سینئر صحافی کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ضمیر حیدر نے انکشاف میں کہا کہ ذرائع نے یہ بتایا ہے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے بعد اپریل میں چیف منسٹر پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیف منسٹر کے پی کے محمود خان کو بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ،… Continue 23reading عثمان بزدار اور محمود خان کی چھٹی ہونیوالی ہے،سینئر صحافی کا انکشاف