سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد یوسف رضا گیلانی کی پانچوں انگلیاں گھی میں ،وفاقی وزیر کے برابر مراعات حاصل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بحیثیت سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے ایک وفاقی وزیر کے عہدے کے مساوی مراعات اور سہولتیں ملیں گی۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق یوسف رضا گیلانی سینیٹر صادق سنجرانی کے دستخط کے نتیجے میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوئے۔ پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے… Continue 23reading سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد یوسف رضا گیلانی کی پانچوں انگلیاں گھی میں ،وفاقی وزیر کے برابر مراعات حاصل