این اے 249 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا نتیجہ جاری کر دیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ +آن لائن) این اے 249 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا نتیجہ جاری کر دیا گیا،دوبارہ گنتی کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل 15ہزار656 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جبکہ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل نے14ہزار747 ووٹ حاصل کیے۔اس طرح پیپلز پارٹی کے ووٹوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔… Continue 23reading این اے 249 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا نتیجہ جاری کر دیا گیا



































