جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

وزیرخزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں وپنشن سسٹم میں اصلاحات کا فیصلہ

datetime 7  مئی‬‮  2021

وزیرخزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں وپنشن سسٹم میں اصلاحات کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پے اینڈ پینشن کمیشن سرکاری ملازمین کی تنخواہوں وپنشن سسٹم کی اصلاحات کیلئے قلیل المعیاد، میڈیم ٹرم اورطویل المعیاد پلان تیارکرکے پیش کرے۔ وزارت خزانہ کے مطابق جمعہ کوملاقات کیلئے آئی ہوئیں پے اینڈ پنشن کمیشن کی سربراہ نرگس سیٹھی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading وزیرخزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں وپنشن سسٹم میں اصلاحات کا فیصلہ

معیشت کے اعشارئیے تباہی کی طرف چلے گئے ہیں،72 سال میں ایسا دلخراش منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا

datetime 7  مئی‬‮  2021

معیشت کے اعشارئیے تباہی کی طرف چلے گئے ہیں،72 سال میں ایسا دلخراش منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ تین سال میں ملک کی معیشت کا کیا حال ہوچکا ہے؟،مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے،بیروزگاری، غربت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے،معیشت کے اعشارئیے تباہی کی طرف چلے گئے ہیں،72 سال میں ایسا دلخراش منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا،تین سال… Continue 23reading معیشت کے اعشارئیے تباہی کی طرف چلے گئے ہیں،72 سال میں ایسا دلخراش منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا

عمران خان سے صحافی نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا یہ سوال آرمی چیف سے پوچھو

datetime 7  مئی‬‮  2021

عمران خان سے صحافی نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا یہ سوال آرمی چیف سے پوچھو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے نام بلیک لسٹ سے نکلوانے سے متعلق دائر درخواست منظور کرتے ہوئے مشروط طور پر باہر جانے کی اجازت دیدی،عدالت نے شہباز شریف کو 8 ہفتے کے لیے بیرون… Continue 23reading عمران خان سے صحافی نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا یہ سوال آرمی چیف سے پوچھو

’’ اتنا جلد فیصلہ تو پنچائیت میں نہیں ہوتا‘‘نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی کا کیا بنا؟شہباز شریف کے فیصلے پر حکومتی وزیر کا ردعمل

datetime 7  مئی‬‮  2021

’’ اتنا جلد فیصلہ تو پنچائیت میں نہیں ہوتا‘‘نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی کا کیا بنا؟شہباز شریف کے فیصلے پر حکومتی وزیر کا ردعمل

اسلام آباد (اے پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،اتنا جلد فیصلہ تو پنچائیت میں نہیں ہوتا اس طرح سے ان کا فرار ہونا بدقسمتی ہو گی۔جمعہ کو… Continue 23reading ’’ اتنا جلد فیصلہ تو پنچائیت میں نہیں ہوتا‘‘نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی کا کیا بنا؟شہباز شریف کے فیصلے پر حکومتی وزیر کا ردعمل

حکومت کی شہباز شریف کی آج رات بیرون ملک روانگی روکنے کے لئے بھرپور کوششیں

datetime 7  مئی‬‮  2021

حکومت کی شہباز شریف کی آج رات بیرون ملک روانگی روکنے کے لئے بھرپور کوششیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ +این این آئی)شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی کوشش کریں گے، اس حوالے سے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ شہباز کو باہر جانے سے روکا جائے، انہیں عدالت یا ایگزیکٹو حکم سے روکنے کی کوشش کریں گے،… Continue 23reading حکومت کی شہباز شریف کی آج رات بیرون ملک روانگی روکنے کے لئے بھرپور کوششیں

صوبائی دارلحکومت میں‌ لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہونے کا انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2021

صوبائی دارلحکومت میں‌ لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہونے کا انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہے۔کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر وسیم اختر نے کہا کہ شہر کر اچی گز شتہ کئی سالو ں… Continue 23reading صوبائی دارلحکومت میں‌ لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہونے کا انکشاف

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست مسترد

datetime 7  مئی‬‮  2021

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد(این این آئی) ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست مسترد کردی، وزارت تعلیم نے اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس… Continue 23reading نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست مسترد

’’عید الفطر پر ان علاقوں میں بارشیں ہونگی ‘‘ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 7  مئی‬‮  2021

’’عید الفطر پر ان علاقوں میں بارشیں ہونگی ‘‘ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید الفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیتے ہوئے عیدالفطر کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان… Continue 23reading ’’عید الفطر پر ان علاقوں میں بارشیں ہونگی ‘‘ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

حکومت کا عیدالفطر پر مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ ‎

datetime 7  مئی‬‮  2021

حکومت کا عیدالفطر پر مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ ‎

اسلام آباد ( آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کورونا کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر ماہِ رمضان کے آخری چند دن احتیاط سے گْزارنے کا مشورہ دیا ہے۔اسد عمر نے جمعتہ الوداع کے موقع پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ… Continue 23reading حکومت کا عیدالفطر پر مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ ‎