حکومت نے ایچ ای سی کو تباہ کر کے رکھ دیا
اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ایچ ای سی سے متعلق جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں حکومت میں آئے… Continue 23reading حکومت نے ایچ ای سی کو تباہ کر کے رکھ دیا