5 اگست احتجاج،اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آگیا
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں 5اگست کو احتجاج کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پلان بی سامنے آگیا ۔ ذرائع کے مطابق بڑے احتجاج یا جلسے کی اجازت نہ ملنے پر حلقوں میں احتجاج کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق تحریک انصاف… Continue 23reading 5 اگست احتجاج،اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آگیا











































