2025 کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور ایئرپورٹ سے رپورٹ
اسلام آباد (این این آئی) 2025 کا پہلا منکی پاکس کیس پشاورایئرپورٹ سے رپورٹ ہوگیا، دبئی سے آنے والے 35 سالہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی نے بتایا کہ پبلک ہیلتھ ٹیم نے مریض کو پولیس سروسز ہسپتال منتقل کردیا ہے، پولیس ہسپتال سے مریض کے نمونے پبلک… Continue 23reading 2025 کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور ایئرپورٹ سے رپورٹ