سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے
اسلام آباد(آن لائن ) سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پرنامعلوم شخص کی فائرنگ ،سینئر صحافی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق سینئرصحافی ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہے تھے کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ،پولیس ذرائع کے مطابق ابصار عالم کو… Continue 23reading سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے