کالعدم مذہبی جماعت پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ مقدمات بھی واپس نہیں لئے جائینگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا کالعدم مذہبی جماعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی جانب… Continue 23reading کالعدم مذہبی جماعت پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ مقدمات بھی واپس نہیں لئے جائینگے