اسد عمر نے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حرمت رسول ﷺ کے معاملے میں ہم اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ ایک بیان میں اسد عمرکا کہنا تھا کہ نبی ﷺ سے پیار ہمارے ایمان کا حصہ ہے،اللہ کے نبی ﷺ سے مجھے بھی اتنا ہی پیار ہے… Continue 23reading اسد عمر نے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کا عندیہ دیدیا