پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب معمول کے مطابق مختلف مقدمات کی سماعت کررہے تھے کہ ایک مقدمے کے دوران ایڈوکیٹ زبیر جرال نامی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسے کورونا ہے لیکن اس کے باوجود وہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے ہیں۔وکیل کی جانب سے خود کو کورونا کا مریض بتانے پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ جب آپ کورونا کا شکار تھے تو کیوں پیش ہوئے، آپ کو عدالت نہیں آنا چاہیے تھا، عدالت نے کورونا کا معلوم ہونے پر وکیل اور اس کے زیر استعمال کرسی کو باہر نکال دیا، فاضل جج نے عدالتی عملے کو ہدایت کی کہ کمرہ عدالت میں انسداد کورونا اسپرے کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…