سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ناگن ڈانس کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ناگن ڈانس کر رہے ہیں، وہ ناگن ڈانس کرتے ہوئے دوران پروگرام فرش پر بھی لیٹ جاتے ہیں اور ناگن ہونے کی مکمل ایکٹنگ کرتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ان کی دوران… Continue 23reading سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ناگن ڈانس کی ویڈیو وائرل