بجلی صارفین سے 676 ارب روپے سے زائد وصولیوں کی تیاری
اسلام آباد (این این آئی)بجلی صارفین سے 676 ارب روپے سے زائد وصولیوں کی تیاریاں،نیپرا نے بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت مکمل کر لی۔ اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق لیسکو، فیسکو اور آئیسکو کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے مختلف ایڈجسٹمنٹس کی مد میں… Continue 23reading بجلی صارفین سے 676 ارب روپے سے زائد وصولیوں کی تیاری