پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا‘ تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دوسگے بھائیوں کو کچل دیا ‘موقع پر جا ںبحق

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)ایم ایم روڈ پر موضع شیخ آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دوسگے بھائیوں کو کچل دیا جو موقع پر جاںبحق ہو گئے

جن کو ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئیں جنہیں نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔پولیس ٹرک تحویل میں لیکر مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ ایم ایم روڈ موضع شیخ آباد کے قریب کار کو اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواردو سگے بھائیوں ابوبکر اور عثمان کو کچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہوگئے۔اور موٹرسائیکل تباہ ہو گیا۔حادثہ میں جانبحق چک 69 ایم ایل کے دونوں بھائی ابوبکراورعثمان بھکر سے واپس گھر جارہے تھے۔کہ حادثہ کا شکار ہوگئے۔جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثائ￿ کے سپرد کر کے تھانہ سرائے مہاجر پولیس ٹرک تحویل میں لیکر مصروف تفتیش ہے جب نعشیں ایک ساتھ گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا اور متوفین بھائیوں کی نماز جنازہ اڈا جمپ پلی پر ادا کر کے انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…