مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ شروع کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان نے متحرک ہوتے ہوئے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ شروع کرنے کی تیاریاں