ٹائیگر فورس کا کیا ہوا؟ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کیلئے فوج کی مدد لینے پر وزیراعظم عمران خان کو شدیدتنقید کا سامنا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی بے نظیر شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا تو ٹائیگر فورس کا کیا ہوا،فوج کیا لوگوں کو زبردستی ماسک پہنائے گی۔عمران خان لاک ڈائون… Continue 23reading ٹائیگر فورس کا کیا ہوا؟ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کیلئے فوج کی مدد لینے پر وزیراعظم عمران خان کو شدیدتنقید کا سامنا