پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا میں اوباش نوجوان نے دوسری کلاس کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اوباش نوجوان نے دوسری کلاس کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس سے زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہونے پر ملزم کو جوڈیشل بجھوا دیا گیا جس کا ڈی این اے ٹیسٹ باقی ہے۔جبکہ زیادتی کی شکار 8 سالہ طالبہ خوف کے مارے

رات کو اٹھ کر چیخیں مارنے لگی جس گھر کا سکون برباد ہو گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 98 شمالی میں محنت کش محمد عمران کی 8 سالہ بیٹی مومنہ عمران گاؤں میں دوکان پر چیز لینے گئی تو دوکاندار ارسلان نے بچی کو دوکان میں اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور بچی کے چیخ وپکار پر لوگ متوجہ ہوئے جہنوں نے ملزم کو بچی سے زیادتی کرتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا۔ جس پر تھانہ صدر پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کیا اور میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے کے باوجود پولیس فراہمی انواف سے گریزاں ہے۔جبکہ زیادتی کی شکار طالبہ مومنہ خوف زدہ ہے جو رات کو سوتے میں اٹھ کر چیخیں مارنے لگتی ہے جس کا کہنا کہ مجھے لوگوں کو دیکھ کر خوف ا?تا ہے۔یہ بھیڑئے کھا جائیں گے۔ جس کے والد کا کہنا ہے کہ گھر کا سکون برباد ہو گیا ہم کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے پولیس ہمیں انصاف دینے کی بجائے رسوا کر رہی ہے۔ پولیس نے رابطہ پر بتایا کہ ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کاروائی ہوگی۔ ملزم کا ابھی ڈی این اے ٹسٹ کروانا باقی ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…