جہانگیر ترین گروپ میں دراڑ؟ ناراض گروپ کے فعال رکن وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے جا ملے
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے جہانگیر ترین گروپ کے حمایتی صوبائی وزیر ایم پی ڈی ڈی نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سردار آصف نکئی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور نعمان لنگڑیال کی وزارت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دوسری… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ میں دراڑ؟ ناراض گروپ کے فعال رکن وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے جا ملے