جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم کراچی آمد پر سب کو ایئرپورٹ آنے سے روکتے ہیں، گورنرسندھ

datetime 11  اگست‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان جب بھی کراچی آتے ہیں تو سب کو ایئرپورٹ آنے سے منع کرتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہاکہ اگر وزیراعلی سندھ کی خوشی ایئرپورٹ آنے میں ہی ہے تو میں وزیراعظم سے درخواست کروں گا کہ انہیں ضرور بلالیا کریں، چاہے ہمیں بلائیں یا نہ بلائیں۔انہوں نے کہا کہ مرتضی وہاب کا بطور ایڈمنسٹریٹر تقرر منظور نہیںلیکن اس کی وجہ سے کراچی کے ترقیاتی کام متاثر ہونے نہیں دیں گے۔گورنر سندھ نے کہاکہ کراچی کے مسائل کا حل بلدیاتی انتخابات میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…