تحریک کے کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، لاہور کے بڑے گروپ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دے دی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نذیر چوہان نے تحریک پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیوں کی مخالفت کر دی، نذیر چوہان نے وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے معاملہ حل نہکیا تو… Continue 23reading تحریک کے کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، لاہور کے بڑے گروپ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دے دی