کوئٹہ کے سرینا ہوٹل کے قریب دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ(مانیٹرنگ +این این آئی)کوئٹہ کے فائیوسٹار ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 9زخمی ہوگئے،دھماکے میں اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر کے وسط میں زرغون روڈپراتحاد چوک پر واقع شہر کے واحد فائیو اسٹار ہوٹل (سریناہوٹل)کی پارکنگ میں بدھ کی… Continue 23reading کوئٹہ کے سرینا ہوٹل کے قریب دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ