مری میں متوقع برفباری، الرٹ جاری
لاہور (این این آئی)مری اور گرد و نواح میں متوقع برفباری کے پیشِ نظرچیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر الرٹ رہا جائے تاکہ سیاحوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا… Continue 23reading مری میں متوقع برفباری، الرٹ جاری










































