نادرا کا ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع
اسلام آباد (این این آئی)نادرا کا ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہو گیاہے، گمشدہ شناختی کارڈ کا ری پرنٹ اور تجدید اب منتخب ای سہولت فرنچائزز سے بھی ہو سکے گی۔نادرا نے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور کراچی سے کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں اٹھارہ… Continue 23reading نادرا کا ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع











































