سکولوں میں چھٹیاں اہم خبر آگئی
لاہور (این این آئی) پنجاب بھرمیں نان فارمل اینڈبیسک ایجوکیشن نے بھی سکولوں میں چھٹیاں دیدیں۔نان فارنک اینڈبیسک ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق نان فارمل سکولوں میں 29 دسمبر سے 10 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ پنجاب بھرمیں نان فارمل سکول 12 جنوری سے دوبارہ… Continue 23reading سکولوں میں چھٹیاں اہم خبر آگئی











































